پاکستان نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

news-details

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ 2 میں سپر 12 مرحلے کے میچ میں پاکستان نے جیت کی ہیٹ ٹرک مکمل کرتے ہوئے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی۔

پاکستان کی 5 وکٹیں124 رنز پر گر گئیں ، شعیب ملک 19 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔