سندھ ہندو کاؤنسل وفد کی گورنر ہاؤس سندھ میں صدر مملکت پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات

news-details

کراچی:(منگل: 24 مئی 2022ع) سندھ ہندو کاؤنسل کے وفد چیئرمین دیوان سورج کوہستانی صدر دیوان مھیش کمار جیرامانی رمیش کمار منگلانی آکاش کمار رتنانی کی گورنر ہاؤس سندھ میں صدر مملکت پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات اقلیتی برادری کے اشوز پر تبادلہ خیال کیا گیا
جس میں سندھ ہندو کاؤنسل کے وفد نے 5٪ نوکریوں کی کوٹا پر عملدرآمد کرانے پر زور دیا جس پر صد مملکت پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ اقلیتیوں کی جو نوکریوں کی کوٹہ کے حوالے سے جو درخواستیں آتی ہیں وہ وفاق تک پہنچتی ہی نہیں ہے اقلیتی برادری سے میری درخواست ہے آپ وفاقی حکومت تک یے بات پہنچائے ورنہ کوٹہ کم ہوتی جائے گی.
سندھ ہندؤ کاؤنسل کی وفد نے جبری مذہب تبدیل کرانے کو روکنے پر بھی زور دیا دیوان لڈو مل کی زمین پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی صاحب سے قانونی کارروائی کا بھی مطالبہ کیا جس پر ڈاکٹر عارف علوی صاحب نے خاطری کرائی میں اس معاملے کو جلد از جلد حل کرنے کی کوشش کرو گا