تم ویسے ہی بہت خوبصورت ہو، اپنے ڈارک سرکلز، اپنی ڈارک اسکن اور گہری آئی بروز کیساتھ بھی تم بہت حسین لگتی ہو

news-details

آخر کب تک ہم اپنے ڈارک سرکلز کو کنسیل کرینگے؟
کب تک ہائٹ چھوٹی ہونے پر تکلیف دہ ہیلز پہنینگے؟
اگر کومپلیکشن تھوری ڈارک ہورہی ہے تو کوئی مسئلہ نہیں
فاؤندیشن ک تین چار تہہ لگا کر کب تک اسکن کا گلا گھوٹنا ہے؟
اگر ایک نیل ٹوٹ گیا ہے تو رہنے دو یار
باقی کے چار بھی کیوں کاٹنے ؟
اُس ایک کے بڑھنے کا ویٹ کرو ناں،
نہیں ہوئی ویکس تو کیا ہوا ؟
ٹراؤزر تھوڑا نیچے کرلو سب مینیج ہوجائے گا کچھ نہیں پتہ چلتا ،
ضروری نہیں ہے کہ تم لڑکی ہو تو تم نے بال بڑھانے ہیں
جو کٹ تمہیں اچھا لگ رہا ہے ویسے کاٹ لو،
دل کررہا ہے تو ڈائی بھی کرلو کچھ نہیں ہوتا،
کیا ہوا اگر تمہاری شادی نہیں ہوئی؟
تمہیں ریڈ لپسٹک پسند ہے؟
تم لگاؤ اور ضرور لگاؤ
نہیں بنائے اَپر لِپ اور نہیں مینٹین کی آئی برو؟
کوئی مسئلہ نہیں
یہ تو تمہاری نیچرل بیوٹی ہے جو اللہ کی طرف سے تمہیں دی گئی ہے،
بالکل مت شرماؤ اُسی فیس کیساتھ فنکشن اٹینڈ کرلو پیاری لگو گی،
تم عورت ہو اورعورت جس روپ میں ہو سراپہ محبت ہے
تمہیں کیا ضرورت ان بناوٹی دل کی تسلیوں کی؟
تم ویسے ہی بہت خوبصورت ہو،
اپنے ڈارک سرکلز، اپنی ڈارک اسکن اور گہری آئی بروز کیساتھ بھی تم بہت حسین لگتی ہو ۔
زندگی کو ان مسئلوں کیساتھ گزارو مت بلکہ زندگی کو اپنے وجود کی خوبصورتی کیساتھ جینا سیکھو۔۔
لڑکیو !!!
یقین کرو تم سب بہت خوبصورت ہو۔۔۔!!!