عدالت نے تھر کے خوبصورت کارونجھر جبل سے کٹائی کرنے والی کمپنیز کو ختم کرنے کا حکم جاری کردیا

news-details

ننگرپارکر(آن لائین انڈس) ننگرپارکر کی عدالت نے تھر کے خوبصورت جبل سے قیمتی پتھر کی کٹائی کو روک کر کٹائی کرنے والی کمپنیز کو فوری طور ختم کرنے کا حکم جاری کر دیا۔
عدالت میں کارونجھر جبل سے پتھر کی کٹائی روکنے والے حکم بعد مختلف کمپنیز کی نظرثانی والی درخواست پر سماعت ہوئی، جس دوران عدالت نے کاونجھر جبل سے پتھر کی کٹائی روک کر کمپنیز کو دوبارہ ختم کرنے کا حکم جاری کیا۔
عدالت نے کہا کے کارونجھر جبل سے قیمتی پتھر کی کٹائی فوری طور پر روک کر پتھر کاٹنے والی ایف ڈبلیو او، کوہنور دیگر کمپنیز کو ختم کیا جائے۔