بھٹائی نگر تھانے کے حدود مںی واقع سندھاتنہ ٹرسٹ ھائی اسکول کی گذرگاہ والی گلی پر قبضہ

news-details

حیدرآباد(آن لائین انڈس، 5 جون، 2022عہ) بھٹائی نگر تھانے کے حدود مں واقع سندھاکنہ ٹرسٹ ھائی اسکول کی گذرگاہ والی گلی پر قبضہ، انتظامیہ کی جانب سے قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
قاسم آباد کے بھٹائی نگر تھانے کے حدود میں قبضہ مافیا نے سندھیانہ ٹرسٹ ہائی اسکول کی گلی پر قبضہ کر لیا ہے اس سلسلے میں اسکول کی انچارج سچل سرمست جویو نے صحافواں کو بتایا کہ ھمارے اسکول مںس طلبہ و طالبات بغرے کسی فسل کے تعلمن حاصل کرتے ہں کچھ عرصے سے اسکول کے سامنے رہائش پذیر ہمںا مختلف طریقوں سے پریشان کرتے رہتے ہں اور اسکول کے سامنے والے بچوں کے گذرگاہ والی گلی پر قبضہ کرکے بند کردیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ متعدد بار شکایات تھانے بھٹائی نگر پر دی ہوئی ہےابھی چند دن قبل اس قبضہ مافہا نے ہمارے اسکول کی دیوار گراکر قبضہ کرنے کی کوشش کی ہمںو اسکول کے چوکدیار نے اطلاع دی پہنچنے پر مذکورہ ملزم فرار ہو گئے۔
انہوں نے کہا کہ اسکول کے سامنے والے گھر میں رہائش پذیر لوگ گہر سے ہماری وڈیو بناتے رہے اور نازیبا الفاظ استعمال کرتے رہے اور رات کو دیر سے بھَٹائی تھانے کے ایس ایچ او کو گمراہ کرکے اپنی بوڑھی ماں کی مدعت مںت جھوٹی ایف آء آر درج کرائی جبکہ ہمارے اسکول کے تمام دستاویزات ثبوت تھانے پر جمع ہے تمام ایمنٹی پلاٹ قانونی تصدیق شدہ ہے ۔
انہوں نے کہا کہ مدعی نے جھوٹا ڈرامہ رچاکر ایف آء آر درج کرائی جو سراسر جھوٹ پر مبنی ہے اور مدعی خود قبضہ مافاک ہے انہوں نے آء جی سندہ ڈی آء جی حدہرآباد ، ایس ایس پی حدارآباد سے مطالبہ کاگ کہ مذکورہ جھوٹی ایف آء آر کی انکوائری کرواکر جھوٹی ایف آء آر ختم کرکے اس کے پچھےی قبضہ مافات کے خلاف سخت کاروائی کرکے بچوں کی تعلم اور ہمں تحفظ دیا جائے