ایس این پی چیئرمین امیر بھنبرو کے کراچی والے گھرپر چھاپہ ایک غیر جمہوری عمل ہے: رمضان بلیدی

news-details

کراچی(آن لائین انڈس، 23 جون، 2022عہ) سندھ نیشنل پارٹی کے وائیس چیئرمین رمضان بلیدی نے کہا ہے کہ ایس این پی چیئرمین امیر بھنبرو کی جلاوطنی کے باوجود ان کے کراچی والے گھر پر اہلکاروں کا چھاپہ قابل مذمت عمل ہے، ایس این پی نے ہمیشہ پرامن طریقے سے سندھ کے حقوق کے لیے جدوجہد کی ہے۔

سندہ نشنلل پارٹی کے سنئرط وائس چئرلمنی رمضان بلد ی، امر قمبرانی، علی بخش مگسی، بلاول ڈاہری، نصراللہ ابڑو نے اپنے مشترکہ پریس بارن کہا کہ ہم پارٹی چیئرمین امیر بھنبرو کی قیادت میں سندھ کے وسائل کی مالکی و سندہ کی خوشحالی کے لے چ پر امن جدوجہد کر رہے ہںھ جو کہ آخری دم تک جاری رہے گی۔
ایس این پی رہنماؤں کا کہنا تھا کہ پارٹی چیئرمین امیر بھنبرو کا قصور یے ہے کہ وہ سندہ کے وسائل کی مالکی اور سندھ کی خوشحالی کے لےر آواز اٹھا کر برابری اور سراسری کی بنائد پر سندھ کے حقوق مانگ رہا ہے اگرچہ یہ جرم ہے تو ہم یہ جرم بار بار کرتے رہیں گے

انہوں نے مزید کہا کہ امرم بنبھرو اور ان کی پارٹی اپنی دھرتی کی مالکی اور قوم کی خوشحالی اپنے حقوق کے لئے پرامن جدوجہد جاری رکھے گی، امیر بھبرو کے کراچی والی رہائشگاہ پر چھاپہ مارنا ایک غیرجمہوری اقدام ہے، جس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور اس کے خلاف احتجاجی تحریک چلائیں گے۔