حیدرآباد: ایٸرپورٹ کی سیکیورٹی کہ لٸے چاروں اطراف نصب خار دار تار جال چوری ہونے لگا

news-details

حیدرآباد: (ہفتہ:04  مئی2024ء)   ایٸرپورٹ کی سیکیورٹی کہ لٸے چاروں اطراف نصب خار دار تار کا جال چوری ہونے لگا، چوروں نے ایٸرپورٹ کی سیکیورٹی کا دو کلومیٹر تک جال کاٹ کر چوری کرلیا  چوروں نے ایٸرپورٹ کہ مرکزی دروازے سے چند گز کہ فاصلے پر خاردار تاریں کاٹ کر چوری کیں  خاردار تار چوری ہونے سے ایٸرپورٹ رن وے غیر محفوظ ہوگیا

ذرائع موجب ایٸرپورٹ سیکیورٹی فورس چوری کی وارداتوں پر تماشاٸی بن گٸی،  ایٸرپورٹ نجی پروازوں کہ لٸے زیر استعمال ہے،  ایٸرپورٹ پر سول ایوی ایشن کہ اسکول میں تعلیمی عمل بھی جاری رہتا ہے.، سیکیورٹی جال کٹ جانے سے رن وے مکمل غیر محفوظ ہوچکا ہے. ایٸرپورٹ پر مرکزی دروازے کہ علاوہ کہیں سیکیورٹی کا نظام موجود نہیں ہے.