ملت ایکسپریس میں خاتون پر تشدد کیس:عدالت نے ملزم کی حفاظتی ضمانت منسوخ کر دی

news-details

حیدرآباد: (ہفتہ:04  مئی2024ء)  ملت ایکسپریس میں مریم بی بی پر اہلکار میرحسن کی جانب سے تشدد والي کیس کی سماعت سیکنڈ سول جج اینڈ جوڈیشل مئجسٹریٹ کی عدالت میں ہوئی

دوران سماعت عدالت نے ملزم میرحسن کی حفاظتی ضمانت منسوخ کر دی، گرفتاری کا حکم ملزم میرحسن ریلوے پولیس کی عدم دلچسپی و گرفتاری کے خوف سے عدالت میں پیش نہ ہوئے

ریلوے پولیس کي مطابق ملزم کو میرٹ پر شرائط پورے کرنے کے بغیر ضمانت دی گئی،  عید کے دنوں میں خاص جج نے پراسیکیوٹر کے دلائل کے بغیر ملزم میرحسن کو ضمانت دی.